معاشی بدحالی: افغان صورتحال تباہی کی طرف جا رہی: ڈی جی امدادی تنظیم


لندن (نوائے وقت رپورٹ) بین الاقوامی امدادی تنظیم آئی سی آر سی کے ڈائریکٹر جنرل نے برطانوی میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ افغانستان میں موجودہ صورتحال تباہی کی طرف جا رہی ہے۔ افغانستان کی نصف سے زائد آبادی معاشی بدحالی کا شکار ہے۔ رابرٹ مار دینی نے کہا کہ تمام ممالک سیاسی مقاصد بالائے طاق رکھ کر افغانستان کی مدد کا سوچیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...