ایران نے سرخ لکیر پار کر لی، امریکی قومی سلامتی کے ماہرین کا بائیڈن کو پیغام

Dec 19, 2021

 واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر کی انتظامیہ کے اعلی سطح کے ماہرین نے جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر ضرورت پڑے تو تہران کے ساتھ پھر سے دھمکی آمیز سفارت کاری اختیار کی جائے  جوہری معاملے میں ایران سرخ لکیر سے تجاوز کر چکا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ موقف امریکی قومی سلامتی کے شعبے کے 7 نمایاں ماہرین کی جانب سے جاری ایک بیان میں سامنے آیا۔

مزیدخبریں