صدر اسلامک آرگنائزیشن فار فوڈ سکیورٹی پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(اے پی پی)اسلامک آرگنائزیشن فار فوڈ سکیورٹی (آئی او ایف ایس) کے صدر یرلان بیداولیت پاکستان پہنچ گئے  ہیں ۔تفصیلات کے مطابق یرلان بیداولیت جمعہ کی رات گئے تنظیم تعاون اسلامی (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔پاکستان پہنچنے پر آئی او ایف ایس کے صدر اور ان کے وفد کا استقبال وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...