سانحہ ماڈل ٹائون کیس: خصوصی عدالت میں سماعت ملتوی، ہائیکورٹ  21 دسمبر کو کریگی 

Dec 19, 2021

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) انسداد د ہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاون کیس پر سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔     دریں اثناء   لاہور ہائیکورٹ  میں سات رکنی فل بنچ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف درخواستوں کے خلاف 21 دسمبر کو سماعت کرے گا۔

مزیدخبریں