لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سیشن کورٹ نے شہباز شریف کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ میں آرڈر گیارہ کی کارروائی کے لیے پانچ جنوری کی تاریخ مقرر کر دی۔ آرڈر 11 میں مدعی اور مدعا علیہ ایک دوسرے سے کیس سے متعلق مخصوص سوالات پوچھ سکتے ہیں۔
آرڈر گیارہ
شہباز شریف کا عمران کیخلاف ہتک عزت دعویٰ‘ مدعی‘ مدعا علیہ 5 جنوری کو مخصوص کے سوالات پوچھ سکیں گے
Dec 19, 2021