ہیڈمسٹریس گرلز ہائی سکول  118/10-R نے انٹرنیشنل سکول ایوارڈ وصول کر لیا

جہانیاں (نمائندہ نوائے وقت) برٹش کونسل کے تحت انٹرنیشنل سکول ایوارڈ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک118 دس آر نے جیت لیا۔لاہور میں منعقدہ تقریب میںگرلز ہائی سکول چک نمبر 118 دس آر کی ہیڈ مسٹریس وحیدہ یاسمین، کوآرڈینیٹرز عشرت پروین، اقرائ￿  ادریس نے انٹرنشنل سکول ایوارڈ برائے سال 2021/24 دیا۔انٹرنیشنل سکول ایوارڈ ملنے پر محکمہ تعلیم آفیسران، سیاسی سماجی عوامی شخصیات نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک نمبر 118 دس آر ہیڈ مسٹریس، سٹاف ہونہار طالبات کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

ای پیپر دی نیشن