اقوام متحدہ کو مودی کا محاسبہ  کرنا چاہئے، نرگس فیض ملک 


لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری اور سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ مودی تم نے اس پارٹی کے چیئرمین اور اس وزیر خارجہ کو للکارا ہے کہ جس کے نانا زوالفقار علی بھٹو نے اقوام متحدہ میں کشمیر کا ایشو اجاگر کیا تھا اور اقوام متحدہ پر زور دیا تھا کہ وہ کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کو حل کروائے ۔مودی ایک ایسا قصائی ہے کہ جس کا محاسبہ اقوام متحدہ کو کرنا چاہیے اور اس کی دہشت گردی والی کاروایوں کا نوٹس لینا چاہیے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...