حکومت گیس لوڈشیڈنگ کا  خاتمہ یقینی بنائے، شیخ کامران 


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی تاجر رہنما شیخ کامران نے ٹینچ بھاٹہ علامہ اقبال کالونی سمیت پورے راولپنڈی میں کھانے کے اوقات میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام مہنگائی کی چکی میں پیس کر رہ گئی ہے ، حکمران بیرونی دوروں میں مصروف ہیں ، عوام کے بنیادی حقوق اشیائے خوردونوش سمیت ہر چیز اب قوت خرید سے باہر ہو گئی ہے ۔انہوںنے کہاکہ حکومت گیس کی فراہمی کو یقینی بنائے۔

ای پیپر دی نیشن