پرویز الٰہی محسن کشوں کا ساتھ دینے کے بجائے اصلاح کر کے آئیں تو قبول ہیں: سالک حسین


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے کہا کہ وزیراعلیٰ پرویز الٰہی محسن کشوں کا ساتھ نہ دیں، اپنی اصلاح کر کے آئیں تو پی ڈی ایم کو قبول ہیں۔ چودھری سالک حسین نے مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی میں پیدا شدہ صورتحال پر اپنے رد عمل میں کہا کہ یہ تو ہونا ہی تھا، انہوں نے کہا کہ جنرل (ر) باجوہ ہمارے محسن ہیں۔ وہ عمران خان اور پرویز الٰہی کے بھی محسن ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پرویز الٰہی کو چاہیے کہ وہ احسان فراموشوں کا ساتھ چھوڑ دیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...