استعفوں کی تصدیق‘ پی ٹی آئی ارکان نے خود سپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا


لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممبران قومی اسمبلی نے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر ازخود سپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی قیادت آج عمران خان کے ساتھ مشاورت کے بعد حتمی تاریخ کا تعین کرے گی۔ پی ٹی آئی قیادت بدھ یا جمعرات کو سپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے پر غور کر رہی ہے۔  پی ٹی آئی نے یہ فیصلہ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے خط پر تاحال کوئی جواب اور وقت نہ ملنے پر کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...