ریاض (اے پی پی) سعودی عرب کے شہزادہ فہد بن ترکی بن عبداﷲ انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداﷲ مسجد میں ادا کی گئی۔
سعودی شہزادہ فہد بن ترکی بن عبداﷲ انتقال کر گئے
Dec 19, 2022