اقبال کے نزدیک دعااور عبادت کا مفہوم

دعاوہ چیز ہے جس کی انتہا روحانی تجلیات پر ہوتی ہے اور جس سے مختلف طبائع مختلف اثرات قبول کرتی ہیں۔ دعابھی روحانی تجلی کے ایک ذریعہ کی حیثیت سے ایک حیاتی عمل ہے جس میں انسان دفعتاً یہ محسوس کرتاہے کہ اس کی بے نام شخصیت کے لیے ایک وسیع ترزندگی میں بھی کوئی نہ کوئی جگہ ہے۔
(ماخوذ ’’اقبال کے نزدیک دعااور عبادت کا مفہوم‘‘)

ای پیپر دی نیشن