اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ایگل سکواڈ سیف سٹی ایمرجنسی ریسپانس یونٹ بن گیا جس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سنیپ اورسپیشل چکینگ کے دوران4293مشکوک افراد،موٹر سائیکل سواروںاو رگاڑیو ں کو چیک کیا جن میں سے کل 100موٹر سائیکل اور 13گاڑیوں کو تھانوں میںبند کردیاگیاموٹرسائیکل سواروں اور گاڑیوں کو چیک کیا، جس میں 936مشکوک افراد، 2026 موٹرسائیکلزاور1117گاڑیوں شامل ہیں۔