150  سیلاب متاثرین میں الخدمت  کی جانب سے راشن تقسیم


 نواب شاہ(بیورو رپورٹ )  الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے 150 مستحق متاثرین برسات میں 15 کلو آٹے کے بیگ کی تقسیم کی تقریب الخدمت روڈ پر منعقد کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ضلع نواب شاہ کے نائب امیر کنور راشد مکرم نے کہا کہ آٹا انسانی زندگی کی بقا کیلئے اہم ترین حیثیت رکھتا ہے،  ملکی حکمرانوں کی جانب سے اس اہم ترین ضرورت کو عام آدمی سے دور کرنا غریب کو زندہ  درگور کرنے کے مترادف ہے۔

ای پیپر دی نیشن