امختلف برادریوں کاپولیس زیادتیوں کے خلاف مظاہرہ


سلام کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام کوٹ میں مختلف برادریوں کا ایس ایچ او کی زیادتیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،دھرنا۔سیاسی ایماء  و رشوت کے عیوض جھوٹے مقدمات درج کرنے کا الزام۔ تفصیلات کے مطابق اسلام کوٹ میں مختلف برادریوں کے درجنوں افراد نے گزشتہ روز ایس ایچ او اسلام کوٹ کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف پریس کلب سے ریلی نکال کر ٹاون موڑ پر دھربا دیا اور  ٹائر نذر آتش کئے۔

ای پیپر دی نیشن