منڈا چوک ( نامہ نگار) ضلع بھر میں کرایوں میں بیش بہا خود ساختہ اضافہ سے شہری پریشان پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باجود بھی عرصہ دراز سے من مانے کرائے وصول کئے جانے لگے خان گڑھ‘مظفر گڑھ تا ملتان ڈبل کرایہ وصولی جاری ضلعی افسران خاموش تماشائی تاحال ضلع میں کوئی کاروائی نہ کی گئی شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب اور اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔
تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹروں نے کرائے کم نہ کئے‘ مسافر
Dec 19, 2022