فرانسیسی صدر نے فٹبالرزکو گراؤنڈ میں جا کر گلے لگایا


لاہور(سپورٹس رپورٹر)قطر میں فٹبال ورلڈکپ 2022 کا فائنل دیکھنے کیلئے فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون بھی گراؤنڈ میں موجود تھے۔ ٹیم کی جانب سے گول کرنے پر فرانسیسی صدر خوشی اچھلتے بھی رہے۔تاہم فرانس کی شکست کے بعد میکرون گراؤنڈ میں اتر کر اپنے کھلاڑیوں کو گلے لگایا اور حوصلہ دیا۔

ای پیپر دی نیشن