لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز طبیعت ناساز ہونے کے باعث فیلڈنگ کیلئے میدان میں تاخیر سے آئے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بابر بیٹھ کر تھوڑا آرام کیا اور 14 اوورز کے کھیل کے بعد فیلڈنگ کیلئے میدان میں واپس آئے۔