وفاقی حکومت کا کرسمس پر   مسیحی ملازمین ‘پنشنرز کو  تنخواہ پنشن ایڈوانس ادا کرنے کا فیصلہ



اسلام آباد(نیٹ نیوز)  وفاقی حکومت نے کرسمس پر تنخواہ اور پنشن ایڈوانس اداکرنیکا فیصلہ کیا ہے۔کرسمس کے موقع پر تنخواہ اور پنشن کی ایڈوانس ادائیگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی مسیحی ملازمین اور پنشنرز کو دسمبر کی تنخواہ یا پنشن20 دسمبرکو ادا کی جائیگی۔
کرسمس 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...