اتحاد ایمان نظم و ضبط

Dec 19, 2022


پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کلید یہ ہو گی کہ دنیا کی تمام اقوام کیساتھ انتہائی دوستانہ تعلقات‘ ہم پوری دنیا میں امن کے تمنائی ہیں۔ عالمی امن قائم کرنے کیلئے اپنی استطاعت اور توفیق کے مطابق اپنا کردار خوش اسلوبی سے انجام دینگے۔ 
(پریس کانفرنس 14 جولائی 1947) 

مزیدخبریں