شبیر اعوان کی معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب حسام خاور سے ملاقات 


کلر سیداں(نامہ نگار)پی ٹی آئی کے رہنما سابق رکن صوبائی اسمبلی کرنل محمد شبیر اعوان نے لاہور میں وزیراعلی کے معاون خصوصی حسام خاور سے ملاقات کی اور انہیں کلرسیداں اور کہوٹہ کے مسائل سے تفصیلی آگاہ کیا۔ حسام خاور نے مسائل کے حل کے لیئے بھرپور کردار ادا کرنے کی یقین دھانی کراتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت ماضی کے محروم علاقوں کی پسماندگی کے خاتمے کے لیئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہی ہے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رھا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن