نئی نسل کی تربیت کیلئے اساتذہ ذمہ داریوں کا ادراک کریں:ابتسام الاسد


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )نئی نسل کی شخصیت سازی اور تربیت کے لئے اساتذہ اور والدین کو اپنی ذمہ داریوں کا ادراک ہونا چاہیئے ،طلباء و طالبات کی کامیابی والدین اور اساتذہ کی بدولت ہے ۔ان دونوں کا بچوں کی کامیابی کے لئے آپس میں رابطہ رکھنا بہت ضروری ہے، طلبہ محنت ،خوش اخلاقی اور اساتذہ کے احترام کو شعار بنائیں ۔ ان خیالات کا اظہار ماہر تعلیم ابتسام الاسد خان نے ادارہ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا   ۔

ای پیپر دی نیشن