اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا منفی آغاز

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا، جبکہ انٹربینک میں روپے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔منگل کو کاروبارر کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد ڈالر 282.70 روپے پر آگیا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 100 انڈیکس 300 پوائنٹس کمی کے ساتھ 64 ہزار800 پر آگیا۔

ای پیپر دی نیشن