سیاسی لوگوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے:عابد حسین

 لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیادوں پر مختلف جماعتوں کے سرکردہ سیاسی لوگوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت اس پارٹی کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے اب چونکہ الیکشن شیڈول آچکا ہے اب یہ سلسلہ اسی طرح سے جاری رہے گا اور سب جیتنے والے امیدوار آپکو پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم پر ہی نظر آئیں گے آنے والا وقت جیالوں کا ہے اور پیپلز پارٹی ہر قیمت پر حکومت میں آنے والی ہے اس مرتبہ ہم عوامی ووٹوں کی طاقت سے لاہور پنجاب ،کے پی کے، بلوچستان اور سندھ میں بھی حکومت بنائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...