دوران ملازمت رمضان بی بی کا انتقال،2کروڑ روپے کا مالی پیکج ملے گا:پروفیسر الفرید ظفر

لاہو(نیوز رپورٹر)اپنی ریٹائرمنٹ سے محض 15دن قبل خالق حقیقی سے جا ملنے والی ڈپٹی چیف نرسنگ سپرنٹنڈنٹ رمضان بی بی کی نماز جنازہ پیر کے روز لاہور جنرل ہسپتال کے گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی جہاں مرحومہ کی اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفرن نے کہا کہ مالی امداد کی گرانٹ کے لئے 2کروڑ روپے کا کیس بلا تاخیر صوبائی حکومت کو ارسال کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...