نوازشریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنانے کیلئے کارکن کمرکس لیں : مریم گنڈاپور

Dec 19, 2023

  لاہور( خبرنگار)الیکشن کمیشن پاکستان کی جانب سے انتخابی شیڈول آنے کے بعد اب کسی جماعت کو 8فروری 2024میں جنرل الیکشن کے انعقاد میں کسی قسم کاابہام نہیں رہنا چاہیے۔مریم گنڈاپور نے کہا کہکارکن ملک بھر میں پارٹی کی کامیابی اورقائد میاں نوازشریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنانے کے لیے کمرکس لیں۔

مزیدخبریں