موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ترقی، امن اور خوشحالی ممکن نہیں:ضیا الدین انصاری

 الاہور ( خصوصی نامہ نگار ) امیرجماعت اسلامی لاہور ضیا الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ترقی، امن اور خوشحالی ممکن نہیں۔سابقہ تمام حکومتوں نے قوم کو آئی ایم ایف کا غلام بناکر عوام سے جینے کا حق چھین لیا۔ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کے ٹرائیکا نے قوم کو دلفریب نعروں سے دھوکے دیے۔ 8 فروری سیاسی لیٹروں اور چوروں سے نجات کا دن ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...