سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کرگئے

 سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایڈہاک جج محمد الغزالی انتقال کرگئے۔مرحوم جج محمد الغزالی کی نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی اور انہیں سہ پہر 3 بجے اسلام آباد کے ایچ 11 قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔محمد ال غزالی سپریم کورٹ کے ایڈہاک جج جب کہ سپریم کورٹ کے شریعت اپیلیٹ بنچ کے رکن تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...