پیپلز پارٹی سینیٹ میں قابل لوگوں کو آگے لا رہی ہے، صدر پیپلز پارٹی کتلونیا چودھری لہراست رضا

سپین (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی سینیٹ میں قابل لوگوں کو لا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کتلونیا کے صدر چودھری لہراست رضا نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی میں ہمیشہ حقدار لوگوں کو عہدے اور ذمہ داریاں دی جاتی ہیں اور صرف ان لوگوں کو سینیٹ کا الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جنہوں نے پارٹی کے لئے قربانیاں دی۔

ای پیپر دی نیشن