سپین (نمائندہ خصوصی) چودھیر شجاعت حسین کا سینیٹ میں جانا ملکی سیاست میں اہم کردار ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ کتلونیا کے نائب صدر چودھری اشفاق ملہی نے کیا۔ انہوں نے کہا چودھری شجاعت حسین کی سیاست ہمیشہ عوامی اور ملکی مفاد میں رہی ہے ۔ چودھری شجاعت حسین کا انتخاب اچھا فیصلہ ہے۔