حکومت سوات میں سمجھداری سے کنٹرول حاصل کرے: آمنہ مسعود

اسلام آباد (لیڈی رپورٹر) ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ مسعود جنجوعہ نے کہا ہے کہ حکومت کو سمجھداری اور بڑے دل کا مظاہرہ کرنا چاہیئے\\\' قبائلی علاقوں میں امن و امان خطہ میں امن قائم کرنے کے لئے لازمی ہے ملک کے تمام مسائل حد سے زیادہ بڑھ گئے \\\"نوائے وقت\\\" سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوات میں حکومت کو پیار کے ساتھ مسائل حل کرنے چاہئیں نظام عدل کا سوات کی عوام کا مطالبہ جائز ہے\\\' انہوں نے کہا کہ قیام پاکستان کے وقت ہی بانی پاکستان قائداعظم نے کہا تھا کہ قبائلی علاقوں کی عوام کو صرف پیار سے ہی ساتھ رکھا جا سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن