امریکی آرٹسٹ نےکاٹھ کباڑ سے قدیم کشتیوں کے خوبصورت ماڈل تخلیق کرلیے۔

Feb 19, 2011 | 16:14

سفیر یاؤ جنگ
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہرسان جوان سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹ جان ٹیلر کاٹھ کباڑ سے سمندری جہاز تخلیق کرنے کے فن میں مہارت رکھتا ہے۔ جان ٹیلر نے ناکارہ لکڑی، کمپیوٹر کے پرزہ جات، ہاکی سٹکس اور دیگر ناکارہ اشیاءکو انتہائی خوبصورتی سے جوڑتے ہوئے سمندی کشتیوں کے نایاب ماڈل تیار کیے ہیں۔ تین سے چار فٹ لمبی کشتیوں کے ماڈل بالکل اصلی دکھائی دیتے ہیں۔
مزیدخبریں