شفقت چیمہ ڈرامہ سیریل ”ہیر رانجھا“ میں قیدو کا کردار کریں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار شفقت چیمہ نئی ڈرامہ سیریل ”ہیر رانجھا“ میں قیدو کا کردار کریں گے۔ سیریل کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ زاریہ اور احسن خان شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن