اسرائيل نے کہا ہے کہ ان وہ ايران پر حملے کا فيصلہ خود کريگا.

Feb 19, 2012 | 19:47

سفیر یاؤ جنگ
اسرائيلی مسلح افواج کے سربراہ ليفٹيننٹ جنرل بينی گينٹزنے ايک انٹرويومیں کہا کہ اسرائيل اپنی سکيورٹی کا اصل ضامن خود ہی ہے اور اسرائيلی رياست کا تحفظ فوج کی ذمے داری ہے.اسرائيلی جنرل کا کہنا تھا کہ ايران صرف اسرائيل ہی کا مسئلہ نہيں بلکہ ايک علاقائی اور عالمی مسئلہ بھی ہےاور اس سلسلے ميں دنيا جو کچھ کر رہی ہے اس کے نتائج دیکھ کر ہی حملے کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔
مزیدخبریں