لاہور (سپورٹس رپورٹر) اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب کرنے کے لئے ٹیم مینجمنٹ اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے درمیان اہم میٹنگ آج پی ایچ ایف ہیڈکوارٹر لاہور میں ہوگی۔
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے سلسلہ میں اہم میٹنگ آج ہو گی
Feb 19, 2013