ویمن ورلڈکپ کی بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان، سوزی کپتان مقرر

دبئی (آئی اےن پی) آئی سی سی نے ویمن ورلڈکپ کی بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل بارہ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی ویمن ورلڈکپ الیون کی قیادت نیوزی لینڈ کی سوزی بیٹس کریں گی۔ ٹیم میں ویمن ورلڈکپ جیتنے والی آسٹریلیا اور انگلینڈ کی چار، چار، ویسٹ انڈیز کی دو جبکہ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ایک ایک کھلاڑی کو شامل کیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن