صدر زرداری سے قائم مقام وفاقی محتسب کی ملاقات، 400 صفحات پر مشتمل خسرہ رپورٹ پیش کی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) صدر آصف علی زرداری سے قائم مقام وفاقی محتسب سلمان فاروقی نے ملاقات کی۔ سلمان فاروقی نے ملک میں خسرے کی وباءپھوٹنے پر 400 صفحات پر مشتمل رپورٹ صدر کو پیش کی۔ صدر نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے پر قائم مقام وفاقی محتسب کے کردار کو سراہا۔

ای پیپر دی نیشن