پشاور (بیورو رپورٹ) چارسدہ سے سابق ممبر صوبائی اسمبلی سابق صوبائی وزےر احسان اللہ خان نے اپنے ساتھےوں سمےت تحریک انصاف سے مستعفی ہوکر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کااعلان کیا۔ انہوں نے یہ اعلان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر نائب صدر انجینئر امیر مقام کی رہائش گاہ پر منعقدہ تقریب مےں کیا۔