سانحہ کیرانی میں ملوث دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئےقمبرانی کے علاقے کلی بادینی میں ایف سی نے سرچ آپریشن کیا. کمانڈنٹ ایف سی کرنل مقبول شاہ کے مطابق کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چارملزمان ہلاک جبکہ سات کوگرفتارگرلیا گیا۔ گرفتار افراد کے قبضے سے ایک خود کش جیکٹ، ڈیٹونیٹر، ایس ایم جیز اور دیگر بارودی مواد برآمد ہوا ہے،،، ایف سی کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔