اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے ای او بی آئی سکینڈل میں کرائون پلازہ کے مالک رانا عبدالقیوم کو گرفتار کیا۔ ملزم نے کرائون پلازہ ای او بی آئی کو ایک ارب 20لاکھ میں فروخت کیا۔ اصل قیمت 62کروڑ روپے تھی۔ ملزم نے قومی خزانے کو 37کروڑ 20لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا۔
ای او بی آئی سکینڈل: کرائون پلازہ کا مالک رانا عبدالقیوم گرفتار
Feb 19, 2014