” بقائے برتر“

” بقائے برتر“ فطرت کا ناگزیر قانون ہے اور ہمیں خود کو اپنی نئی حاصل کردہ آزادی کے قابل اور لائق ثابت کرنا ہوگا۔ آپ نے دنیا کو فسطائیت کے بھیانک خطرے سے نجات دلانے کیلئے کرہ¿ ارض کے دور دراز میدانوں میں کئی جنگیں لڑی ہیں تاکہ جمہوریت کو تحفظ حاصل ہو۔
(طیارہ شکن رجمنٹ سے خطاب، ملیر،21فروری1948ئ)

قائداعظم نے فرمایا

قائداعظم نے فرمایا

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...