کتاب ہدایت

Feb 19, 2014

اللہ کے نام سے  جو بے انتہا مہربان  رحم فرمانے والا ہے
٭… مسلمانو! تمہارا دوست خود اللہ ہے اور اس کا رسولؐ  ہے اور ایمان والے ہیں جو نمازوں کی پابندی کرتے ہیں اور زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور رکوع (خشوع خضوع) کرنے  والے ہیں اور جو شخص اللہ تعالیٰ سے اور اس کے رسولؐ سے اور مسلمانوں سے دوستی کرے‘ وہ یقین مانے کہ اللہ تعالیٰ کی جماعت ہی غالب رہے گی۔ مسلمانو! ان لوگوں کو دوست نہ بنائو جو تمہارے دین کو ہنسی کھیل بنائے ہوئے ہیں۔ (خواہ) وہ ان میں سے ہوں جو تم سے پہلے کتاب دیئے گئے یا کفار ہوں‘ اگر تم مومن ہو تو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو۔
المائدہ (آیت 55 تا 57)

مزیدخبریں