سونے کے اوقات میں جاگنے سے جینیات کو نقصان پہنچتا ہے: تحقیق

Feb 19, 2014

لاہور (آن لائن) نئی تحقیق میں بتایاگیا ہے رات کی شفٹ میں کام کرنا صحت پر برا اثر ڈالتا ہے، سونے کے اوقات میں جاگنے سے جینیات کو نقصان پہنچتا ہے جس کی وجہ سے صحت کے کئی مسائل جنم لے سکتے ہیں۔  یہ بات لندن میں نیند سے متعلق تحقیق میں ماہرین نے کہی۔

مزیدخبریں