٭٭٭کرائم کارنر٭٭٭

Feb 19, 2015

لاہور(نامہ نگار+ وقائع نگار خصوصی+خبر نگار)ایمپریس روڈ پر خالی پلاٹ میں مشکوک گاڑی نے پولیس کی دوڑیں لگوا دیں‘ چیکنگ کلیئر قرار دیدیا گیا٭چیف جسٹس ہائیکورٹ سے سرگودھا بار کے وفد کی ملاقات ٭2 غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کیخلاف کارروائی ، 3 افراد پر مقدمہ ٭گرانفروشوں ، ذخیرہ اندوزوں کو دو لاکھ روپے سے زائد جرمانہ

مزیدخبریں