پولیس کے مطابق پشاور تھانہ متنی کے حدود میں برساتی نالے سے تین افراد کی لاشیں ملی ہے لاشوں کو پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے بتایا گیا ہے کہ تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے مقتولین کی عمریں چوبیس اوراٹھائیس سال کے درمیان ہیں ادھر پولیس نے لاشوں کو شناخت کےلئے قریبی ہسپتا ل منتقل کردیا جبکہ پولیس نے واقعہ کی مزید تفتیش شروع کردی ہے