مقدمہ ہارنے والا دوسرے فریق کو اخراجات دیگا‘ جعلی مقدمہ بازی روکنے کیلئے حکومت قانون سازی کریگی: ذرائع

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت قانون نے جعلی مقدمے بازی روکنے کے بل کی ڈرافٹنگ شروع کردی۔ وزارت قانون نے کہا ہے کہ حکومت نے جعلی مقدمے بازی کی روک تھام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔ مسودہ بل کے مطابق فوجداری مقدمات میں خود تاریخ لینے پر دوسرے فریق کو خرچہ ادا کرنا ہوگا۔ ٹرائل مکمل ہونے پر عدالت مقدمے کا کل خرچہ بھی بتائے گی۔ مقدمہ ہارنے والا فریق دوسرے کو مکمل اخراجات بھی ادا کرے گا۔
قانون سازی

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...