میکسیکو سٹی(این این آئی)دنیا کو درپیش مہاجرین اور تارکین وطن کے بحران پر رومن کیتھولک کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس بھی بول پڑے ہیں اور انھوں نے حکومتوں پر زوردیا ہے کہ وہ سرحدیں نہیں کھول سکتی ہیں تو کم سے کم دلوں کے دروازے ہی کھول دیں تاکہ اس انسانی المیے سے نمٹا جا سکے۔
حکومتیں تارکینِ وطن کے لیے دل کھول دیں، پاپائے روم
Feb 19, 2016