عراق: 1700 شہریوں اور ریکروٹس کا قتل، 40 ملزموں کو سزائے موت، 7 بری

Feb 19, 2016

بغداد (اے ایف پی) نوائے وقت رپورٹ 2014ء میں جہادیوں اور ملیشیائوں کے جنگجوئوں کی طرف سے تکریت میں 1700 فوجی ریکروٹس شہریوں کے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ بغداد کی سینٹرل کریمنل کورٹ نے 97 میں سے 40 ملزموں کو سزائے موت سنا دی۔ 1700 شہریوں اور فوجیوں کو قتل کرنے والے 40 مجرموں کو سزائے موت دے دی گئی۔ جبکہ 7 افراد کو بری کر دیا گیا۔

مزیدخبریں