نیشنل لیبر فیڈریشن کے وفد کی امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود سے ملاقات

لاہور (خصوصی رپورٹر) نیشنل لیبر فیڈریشن کے صوبائی صدر ملک عبدالعزیز اور سیکرٹری ڈاکٹر عمر سعود نے نجکاری کے خلاف امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد سے ملاقات کی اور انہیں نجکاری کے متعلق امور پر بریفنگ دی اس موقع میاں مقصود نے ملک کے ادارے حکمرانوں کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے تباہ ہوئے اگر حکمران آج کرپشن چھوڑ دیں تو ملکی اداروں کی ساکھ دوبارہ بحال ہو سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن