کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے پریکٹس سیشن کے دوران ویون رچرڈز گرگئے

Feb 19, 2016

لاہور(نمائندہ سپورٹس) کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے پریکٹس سیشن کے دوران ویون رچرڈز گرگئے ۔ ذرائع کے مطابق ویون رچرڈ ز کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہے۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ویون رچرڈ ز 63برس کے ہونے کے باوجود توانا ہیں ،گھبرانے کی کوئی بات نہیں ۔

مزیدخبریں